Monday, May 18, 2026
ہومپاکستانکوئی بھی آئین سے بالا نہیں،چودھری شجاعت حسین

کوئی بھی آئین سے بالا نہیں،چودھری شجاعت حسین

پاکستان مسلم لیگ کے صدرو سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آئین پاکستان سب سے سپریم ہے، کوئی بھی آئین سے بالا نہیں، چاہے پارلیمنٹ ہو یا کوئی عہدیدار یا ذاتی حیثیت میں کوئی شخصیت ہو کوئی بھی آئین سے بالا حکم جاری نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کوئی بھی قانون آئین سے مبرا نہیں بنا سکتی، سب آئین کے تابع ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔