Monday, May 18, 2026
ہومپاکستانبلاول نیشنل سکیورٹی کے معاملات پر گفتگو سے پہلے مشورہ کرلیا کریں۔فواد چوہدری

بلاول نیشنل سکیورٹی کے معاملات پر گفتگو سے پہلے مشورہ کرلیا کریں۔فواد چوہدری

اسلام آبا: فواد چوہدری نے بلاول بھٹو زرداری کے ٹوئٹ پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ نیشنل سکیورٹی کے معاملات پرگفتگو سے پہلے کسی عقلمند سے مشورہ کرلیاکریں ۔انہوں نے کہا کہ تحقیقات ہوئیں تو آپ کو بہت نقصان ہوگا، ہم ابھی بہت خاموش ہیں اس کو غنیمت سمجھیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔