اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین، عالیہ حمزہ اور سائرہ بانو نے ملاقات کی ۔ملاقات میں وفاقی وزرا اسد عمر، علی زیدی اور معاون خصوصی عامر ڈوگر بھی موجودتھے۔اس موقع پر ارکان پارلیمان نے وزیر اعظم کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا۔
وزیر اعظم سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،مکمل اعتماد کی یقین دہانی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
