Friday, June 27, 2025
spot_img
ہومپاکستانعالیہ حمزہ کی مریم نواز کو گرفتار کرنے کی درخواست

عالیہ حمزہ کی مریم نواز کو گرفتار کرنے کی درخواست

تحریک انصاف کی پارلیمانی سیکریٹری عالیہ حمزہ نے ڈی جی ایف آئی اے سے مریم نواز کو گرفتار کرنے کی استدعا ہے ان کا کہنا ہے کہ مریم نواز ، صابر محمود ہاشمی کی پشت پناہی کر رہی ہےمریم نواز خاتون اوّل کی توہین کے ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کرتی رہی ہیں ان کا کہنا تھا اس طرز عمل کو روکنے کے لیے مریم صفدر کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔