ہومپاکستانسیکورٹی ایکسچینج کمیشن کورونا وائرس کی لیپٹ میں ، پاکستان سیکیورٹی ایکسچینج کے ملازمین کو دفتری معاملات سنبھالنے کا حکم

سیکورٹی ایکسچینج کمیشن کورونا وائرس کی لیپٹ میں ، پاکستان سیکیورٹی ایکسچینج کے ملازمین کو دفتری معاملات سنبھالنے کا حکم

اسلام آباد (آئی پی ایس ) کورونا وائرس نے سیکورٹی ایکسچینج کمیشن کو اپنی لیپٹ میں لے لیا ،80 سے زائد مثبت کیس رپورٹ، ملازمین کو گھر سے دفتری امور نمٹانے کی ہدایت کردی گئی ۔ایس ای سی پی نے تمام ملازمین کو گھر بھیج دیاہےاورجمعہ کے روز تمام ملازمین کو دفتری امور گھر سے انجام دینے کی ہدایت کر دی ۔ ایس ای سی پی میں کورونا کے 80 سے زائد مثبت کیسس رپورٹ ہوئے ہیں تاہم ملازمین کو کورونا کے دوبارہ ٹیسٹ کروانے کی ہدایت نہیں کی گئی ہے۔

01 11

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔