Thursday, May 7, 2026
ہومپاکستانوزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

اسلام آباد،وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی ۔ملاقات میں سینیٹر سیف اللہ نیازی اور سینیٹر عبدالقادر بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں قانون سازی و پارلیمان کے امور پر گفتگو ہوئی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں پارلیمانی امور ، بلوچستان کی صورتحال ،گوادر دھرنے سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔