ہوماسلام آبادای الیون کے رہائشیوں کیلئے بڑی خبر،ایچ الیون قبرستان میں تدفین کی اجازت

ای الیون کے رہائشیوں کیلئے بڑی خبر،ایچ الیون قبرستان میں تدفین کی اجازت

اسلام آباد ،سیکٹر ای الیون کے رہائشیوں کیلئے بڑی خبر،ایچ الیون قبرستان میں تدفین کی اجازت دیدی گئی
وفاقی دارالحکومت کے ارکان اسمبلی کے کہنے پر ای الیون کے رہائشیوں کو ایچ الیون کے قبرستان میں تدفین کی اجازت دیدی گئی، یہ اجازت اس وقت تک ہوگی جب تک نے قبرستان کیلئے جگہ مختص نہیں کی جاتی ۔ایم سی آئی ایچ آر کے میاں طارق لطیف کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ای الیون کے مکینوں اور حلقے کے ایم این اے کے مطالبے پر قبرستان میں توسیع کرتے ہوئے متعلقہ سیکٹر کے رہائشیوں کی تدفین کی اجازت دی گئی ہے۔
1 1 8

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔