اسلام آباد،گریڈ 19کے افسر حمیداللہ رجسٹرار میڈیکل ایپلٹ ٹربیونل تعینات، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق گریڈ 19کے افسر حمیداللہ رجسٹرار میڈیکل ایپلٹ ٹربیونل تعینات کر دیئے گئے ہیں ، حمیداللہ ایپلٹ ٹربیونل میں بھی فرائض سر انجام دیتے رہیں گے، سیکرٹری قانون وانصاف نے منظوری دیدی۔

گریڈ 19کے افسر حمیداللہ رجسٹرار میڈیکل ایپلٹ ٹربیونل تعینات، نوٹیفکیشن جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
