ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر آج ترکیہ روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر آج ترکیہ روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر آج ترکیہ روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کوپ 31 کانفرنس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے، دورے کے دوران وزیراعظم ترکیہ کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ اہم دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان باہمی تعلقات اور تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔