ہومتازہ ترینفرخان احمد کو ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

فرخان احمد کو ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

اسلام آباد(سب نیوز) ضلعی انتظامیہ میں تعینات پاس گروپ کے گریڈ 18 کے آفیسر فرخان احمدکو ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے کے عہدے کااضافی دے دیا گیا۔؂اضافی چارج ابتدائی طور پر3 ماہ کے لئے دیا گیاہے۔باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

b588ca43 7600 488d bea4 d0fea867876b

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔