Wednesday, June 17, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزمردان: گوردوارے پر فائرنگ سے سکھ میاں بیوی ہلاک

مردان: گوردوارے پر فائرنگ سے سکھ میاں بیوی ہلاک

مردان(آئی پی ایس) مردان میں ایک گوردوارہ پر فائرنگ کے نتیجے میں سکھ میاں بیوی ہلاک ہوگئے۔

ترجمان مردان پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بابو محلہ میں پیش آیا جہاں واقع گوردوارہ کے ایک کمرے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔

پولیس حکام نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں گوردوارے کی صفائی پر مامور اور وہیں رہائش پزیر میاں بیوی ہلاک ہوگئے جب کہ ملزمان فرار ہوگئے۔

پولیس کا کنہا ہےکہ واقعے کی تحقیقات شروع کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔