Saturday, May 30, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومدنیاچین، شینزو 21 کے خلا بازوں کی زمین پر واپسی، مشن کامیابی سے مکمل

چین، شینزو 21 کے خلا بازوں کی زمین پر واپسی، مشن کامیابی سے مکمل

بیجنگ :چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، شینزو 21 انسان بردار خلائی پرواز کا مشن مکمل کرنے کے بعد چینی خلابازوں کا عملہ بحفاظت بیجنگ پہنچا۔ شینزو-21 کا عملہ کامیابی کے ساتھ شینزو-22 انسان بردار خلائی جہازکے ذریعے ڈونگ فنگ لینڈنگ سائٹ پرزمین پر واپس اترا۔ چینی خلاباز زانگ لو، وو فے اور زانگ ہونگ زانگ کی جسمانی حالت بہتر ہے جبکہ مشن کو مکمل طور پر کامیاب قرار دیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔