ہومبریکنگ نیوزسی ڈی اے کے گریڈ 19کے آفیسر ممتاز علی شر کو ڈائریکٹر لاء تعینات کر دیا ،تحریری احکامات سب نیوز پر

سی ڈی اے کے گریڈ 19کے آفیسر ممتاز علی شر کو ڈائریکٹر لاء تعینات کر دیا ،تحریری احکامات سب نیوز پر

اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی ترقیاتی ادارے( سی ڈی اے) کے گریڈ 19کے آفیسر ممتاز علی شر کو ڈائریکٹر لاء تعینات کر دیاگیا ہے،ان کی تعیناتی کے تحریری احکامات جاری کر دیے گئے،قبل ازیں وہ ایچ آر ڈی میں پوسٹنگ کے منتظر تھے۔ان کی تقرری کے احکامات پر فوری عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

WhatsApp Image 2026 04 28 at 6.16.08 PM 2

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔