اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں میں 26 روپے 77 فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 35 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 19 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
