Tuesday, April 21, 2026
ہومتازہ ترینچینی وزیر خارجہ کمبوڈیا، تھائی لینڈ اور میانمار کا دورہ کریں گے، وزارت خارجہ

چینی وزیر خارجہ کمبوڈیا، تھائی لینڈ اور میانمار کا دورہ کریں گے، وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای 22 سے 26 اپریل تک دعوت پر کمبوڈیا، تھائی لینڈ اور میانمار کا دورہ کریں گے۔

کمبوڈیا میں قیام کے دوران وانگ ای چینی وزیر دفاع ڈونگ جون کے ہمراہ چین-کمبوڈیا وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع کے ‘2+2’ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میکانزم کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔