Wednesday, June 10, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانپاکستان حق خود ارادیت ملنے تک کشمیر کیلئے آواز اٹھاتا رہے گا، وزیراعظم

پاکستان حق خود ارادیت ملنے تک کشمیر کیلئے آواز اٹھاتا رہے گا، وزیراعظم

اسلام آباد، وزیرِ اعظم عمران خان سے صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ملاقات کر کے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگوکی ۔ وزیراعظم نے کہا کہ کشمیرویوں کو حق خود ارادیت ملنے تک پاکستان دنیا میں کشمیر کیلئے آواز اٹھاتا رہے گا،آزاد کشمیر میں حکومت عوام کے ریلیف کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔