Thursday, April 2, 2026
ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم آفس کے سکیورٹی افسر اسد علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وزیراعظم آفس کے سکیورٹی افسر اسد علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(سب نیوز) وزیراعظم آفس کے سکیورٹی افسر اسد علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق گریڈ 18 کے اسد علی کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کردی گئیں ۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اسد علی کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Untitled 1 8

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔