Wednesday, June 24, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانایران، اسرائیل و امریکا جنگ، دنیا کی 20 بڑی ایئر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان

ایران، اسرائیل و امریکا جنگ، دنیا کی 20 بڑی ایئر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان

لندن(سب نیوز) ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی 20 بڑی ایئر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ نے خلیج کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو متاثر کیا ہے۔
برطانوی اخبار کے مطابق ایئرلائن انڈسٹری کورونا وبا کے بعد بدترین بحران کی لپیٹ میں ہے، جنگ کے سبب ایئر لائنز کے لئے ایندھن کی ممکنہ قلت کا خطرہ بھی ہے۔
جنگ کے بعد سے جیٹ فیول کی قیمت دگنی ہو چکی ہے، جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے سے ایئرلائن ٹکٹوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔