Saturday, February 21, 2026
ہومکھیلمیلان سرمائی اولمپکس میں چین نے ایک اور طلائی تمغہ جیت لیا

میلان سرمائی اولمپکس میں چین نے ایک اور طلائی تمغہ جیت لیا

میلان :میلان-کورٹینا سرمائی اولمپکس میں منعقدہ فری اسٹائل اسکیئنگ کے مردوں کے ایریئل فائنل میں چینی کھلاڑی وانگ شین دی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا ۔ چینی کھلاڑی لی تھیان ما نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔