سینیٹ سیکرٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ سینیٹ کا اجلاس جمعہ کو ہونے کے بجائے کل سہ پہر 3 بجے ہوگا۔
اس سے قبل اجلاس کو جمعہ 10:30 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا۔
سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے اس حوالے سے مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔