Monday, January 26, 2026
ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے چار روزہ غیرملکی دورے پر روانہ ہونگے

وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے چار روزہ غیرملکی دورے پر روانہ ہونگے

اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے چار روزہ غیرملکی دورے پر روانہ ہونگے، وزیراعظم پیر کو سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم کے ہمراہ اعلی سطح وفد بھی ہوگا۔وزیراعظم کی مختلف وفود سے ملاقات بھی متوقع ہے،وزیراعظم کا ڈیووس سے واپسی پر نجی دورے پر لندن جانے کا امکان ہے۔وزیراعظم 19-23 جنوری تک غیر ملکی دورہ پر ہونگے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔