Saturday, June 13, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزالیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا

اسلام آباد (سب نیوز) حکومت کی جانب سے 10 جنوری کو اسلام آباد بلدیاتی حکومت ترمیمی ارڈیننس جاری کیا گیا۔

آرڈیننس میں اسلام آباد میں مقامی حکومت کا ڈھانچہ تبدیل کیا گیا ہے۔

مقامی حکومتوں کے الیکشنز کا موڈ بھی تبدیل کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے الیکشن کا پروگرام واپس لیتا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔