Wednesday, March 4, 2026
ہومبریکنگ نیوزایف آئی اے نے وزات مواصلات کے ملازم کو دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کر لیا،ایف آئی آر درج،تفتیش جاری

ایف آئی اے نے وزات مواصلات کے ملازم کو دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کر لیا،ایف آئی آر درج،تفتیش جاری

اسلام آباد (سب نیوز)ایف آئی اے نے وزات مواصلات کے ملازم کو دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کر لیا،ایف آئی آر ذرج،تفتیش جاری،تفصیلات کے مطابق ملزم محمد ندیم ڈرائیور منسٹری آف کمیونیکیشن ،گورنمنٹ آفیشل اور سجاد علی ولد لیاقت علی ولد اسلام آباد کو مقدمہ ایف آئی آر نمبر 94/2025 مورخہ 30-10-2025 U/s 34, 109, R/419, P419 PC 1947 میں ان الزامات پر کہ انہوں نے ایک دوسرے کے ساتھ ملی بھگت سے اربوں روپے کی خورد برد کی۔ شکایت کنندہ محمد عبدالباسط ولد مسعود خان ساکنہ پشاور سے 10 ملین 20,000 امریکی ڈالر ذاتی بینک اکانٹ کے ذریعے این ایچ اے میں تعمیراتی ٹھیکے فراہم کرنے کے بہانے منگوائے اور خود کو وزارتِ مواصلات کا ملازم ظاہر کیا،ملزمان نے اسلام آباد میں وزارتِ مواصلات کے دفاتر کا غلط استعمال کیا۔

WhatsApp Image 2025 11 19 at 05.13.57 f2727641

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔