لاہور،وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سعید احمد بھلی کو معاون خصوصی تعینات کر دیا،مایہ ناز وکیل سعید احمد بھلی پنجاب حکومت کا حصہ بن گئے ،سعید بھلی کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اسپیشل کوآرڈینیٹر کی ذمہ داری سونپ دی گئی ۔اس حوالے سے حکومت پنجاب کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سعید احمد بھلی کو وزیراعلیٰ پنجاب کا اسپیشل کوآرڈینیٹر تعینات کردیا گیا

