کراچی،پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل نے کارساز ہاوس میں ہنگامی آرائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر پارٹی سے استعفیٰ دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کنٹونمنٹ انتخابات کے ٹکٹ پیسوں کے عوض تقسیم کرنے پر کارکنان نے ہنگامہ آرائی کی تھی جبکہ شہباز شریف نے ہنگامہ آرائی کے واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دی تھی۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
