ہومپاکستانگلگت ،ہسپتالوں میں او پی ڈی کی بندش کے خلاف مریض سراپا احتجاج

گلگت ،ہسپتالوں میں او پی ڈی کی بندش کے خلاف مریض سراپا احتجاج

گلگت ،گلگت بلتستان کے ہیڈ کورٹر ہسپتالوں میں او پی ڈی کی بندش کے خلاف صوبائی ہیڈکوارٹر ہسپتال گلگت کے باہر مریضوں کا احتجاج جاری ۔مظاہرین کا موقف ہے حکومت ہسپتالوں کے او پی ڈی کھول دے ،غریب مریض رل رہے ہیں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔