Tuesday, June 24, 2025
spot_img
ہومپاکستانڈاکٹر محمد امجد’’پاکستان چائنہ بزنس ڈویلپمنٹ کمیٹی ‘‘کے کنوینر مقرر

ڈاکٹر محمد امجد’’پاکستان چائنہ بزنس ڈویلپمنٹ کمیٹی ‘‘کے کنوینر مقرر

اسلام آباد: وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت نے ممتاز کاروباری شخصیت اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد امجد کو سٹینڈنگ کمیٹی ” پاکستان چائنہ بزنس ڈویلپمنٹ “کا کنونینر منتخب کر لیا ہے۔
اس سلسلے میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ، ملک بھر کی کاروباری برادری نے ڈاکٹر محمد امجد کی تقرری کو خوش آئند قرار دیا ہے اور انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔