Saturday, March 21, 2026
ہومپاکستانانفارمیشن گروپ کے 3افسران کو گریڈ 21میں ترقی مل گئی ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

انفارمیشن گروپ کے 3افسران کو گریڈ 21میں ترقی مل گئی ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز)انفارمیشن گروپ کے 3افسران کو گریڈ 21میں ترقی مل گئی، ترقی پانے والوں میں عمرانہ وزیر ، سعید احمد شیخ اور ثمینہ فرزین شامل ہیں۔ وزارت اطلاعات کی طرف سے ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Posting Notification BS 21 1 scaled

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔