ہومتازہ ترینڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی(آئی پی ایس)ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہکے ڈائریکٹر جنرل اور وفاقی سیکرٹری داخلہ آئی ایس پی آر میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

پریس کانفرنس آج دوپہر ڈھائی بجے ہوگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔