Thursday, May 1, 2025
ہوماسلام آبادروڈن انکلیو کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد نے محمد اشتیاق کیانی برانڈ ایمبیسڈر روڈن انکلیو کو لاہور کے ایس ایل میں بھیج دیا

روڈن انکلیو کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد نے محمد اشتیاق کیانی برانڈ ایمبیسڈر روڈن انکلیو کو لاہور کے ایس ایل میں بھیج دیا

اسلام آباد (سب نیوز)روڈن انکلیو کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد نے محمد اشتیاق کیانی برانڈ ایمبیسڈر روڈن انکلیو کو فوری لاہور کے ایس ایل میں بھیج دیا، محمد راشد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کسی بھی سپورٹس کے بڑے پلیٹ فارم پر روڈن انکلیو ان کے ساتھ کھڑا ہے محمد اشتیاق کیانی برانڈ ایمبیسڈر روڈن انکلیو کا کہنا ہے کہ آج ہم لاہور میں پہنچ گئے اور لاہور میں بہت بڑا ایونٹ کے ایس ایل کا ایونٹ کرا کر تاریخ رقم کر دی چیئرمین کے ایس ایل عارف حمید بٹ صاحب کا کہنا ہے کہ ہم نے گلگت میں بھی ایونٹ کروا دیا اور پشاور میں بھی کروا دیا

کوئٹہ میں بھی ہم نے یہ ایونٹ کروایا اور کشمیر میں اور راولپنڈی اور فیصلہ بعد اج ہم نے لاہور میں ال پنجاب کے ٹرائل لے کر پاکستان میں بہت ہی خوبصورت ایونٹ کروایا چیئرمین کے ایس ایل عارف حمید بٹ صاحب کا کہنا ہے کہ ہم بچوں کے بہترین ٹرائل کروا کر اور ایمانداری سے ایک بہترین ٹیم بنائیں گے پنجاب کی اور ہم نے پلان کیا ہے کہ اب ہماری چھ ٹیمیں کمپلیٹ ہو چکی سب کے ٹرائل ہو گئے ہیں اور اب انشااللہ انے والی ٹائم میں ہم نے ان چھ ٹیموں کا مقابلہ کروانا ہے اور چیئرمین مسعود کھوکھر صاحب کا کہنا ہے کہ ہم بچوں پر بہترین ان کے مستقبل کے لیے یہ پلیٹ فارم کھڑا کیا ہے اور ہم تنویر الیاس صاحب کو بھی پیٹرم چیف ہیڈ بنا کر ہم ان کو اپنے ساتھ لے کر چلیں گے عارف امیر بٹ صاحب نے شکریہ ادا کیا روڈن انکلیو کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد کا کہ وہ اس پلیٹ فارم پر ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور انہوں نے اپنے برانڈ ابیسٹر محمد اشتیاق کیانی کو ہمارے اس ایونٹ میں بھیج کر ہمیں عزت دی

ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ روڈن انکلیو محمد راشد کا کہنا ہے کہ کے ایس ایل میں ہماری جو بھی خدمات ہماری ڈیوٹی لگائیں گے وہ ہم عارف حمید بٹ صاحب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور روڈن ان کے ہر پلیٹ فارم میں ان کے ساتھ ہوگا انشااللہ روڈن اینڈ کلیب کے برانڈ ایمبیسڈر محمد اشتیاق کیانی کا کہنا ہے کہ میں نے بہت سارے ایونٹ دیکھے بہت سارے ٹورنامنٹ بھی دیکھے لیکن اج تک ہم نے اتنا اچھا ٹورنامنٹ نہیں دیکھا اور ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں عارف حمید بٹ صاحب کو کہ انہوں نے بہت ہی اچھا ایونٹ اور ایمانداری کے ساتھ بچوں کی سلیکشن کی اور انے والے ٹائم میں یہ چھ ٹیمیں جو کمپلیٹ کی گئی ہیں ان کو بہت بڑا پلیٹ فارم دیا جائے محمد اشتیاق کیانی کا کہنا ہے کہ عارف حمید بٹ صاحب اور مسعود خان کا میں بڑا مشکور ہوں اور انہوں نے ہمیں بہت عزت دی اور اپنے ایونٹ میں روڈن انکلیو کو اپنے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا کیا اور ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد روڈن اینڈ کلیو کا بھی میں مشکور ہو کے انہوں نے ہمیں لاہور بیچ کر ایک بچوں کے اچھے پلیٹ فارم کے لیے ہمیں سلیکشن کرنے کا موقع دیا اور پورا روڈن کلیو عارف حمید بٹ صاحب کے ساتھ شانہ بھائی شانہ کھڑا ہے اس کے ایس ایل کے ایونٹ میں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔