ہومبریکنگ نیوزکوئٹہ سے چمن کے لئے ٹرین سروس بحال کر دی گئی

کوئٹہ سے چمن کے لئے ٹرین سروس بحال کر دی گئی

کوئٹہ: (آئی پی ایس) کوئٹہ سے چمن کیلئے ٹرین سروس بحال کر دی گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے چمن کے لئے مسافر ٹرین 4 روز معطل رہنے کے بعد آج روانہ ہوگی، کوئٹہ سے دیگر صوبوں کے لئے ٹرین سروس بدستور معطل رہے گی۔

یاد رہے کہ 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے بعد سے ٹرین سروس معطل ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔