اسلام آباد،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے خبردار کیاہے کہ کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی کرنے والوں کوآج سے گرفتار کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنراسلام آباد حمزہ شفقات نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام میں لکھا ہے کہ گزشتہ روزکوروناایس اوپیزکی خلاف ورزی پردکانیں سیل کی گئیں ہیں۔ اب سخت ایکشن لیاجائے گا۔انہوں نے کہا کہ جولائی کے مہینے میں ایک دن میں کوروناکیسز30سیبڑھ کر 100 ہوگئے تھے۔ رواں ماہ ایک دن میں کوروناکے500کیسزرپورٹ ہورہے ہیں۔
From one month we went from 30 cases per day to 100 cases per day. In the next month we have gone from 100 per day to more than 500 per day. ICT Administration has started massive campaigns. Yesterday shops were sealed and warnings were issued . Today we will arrest ppl 🙏 pic.twitter.com/53eDEedvhM
— Muhammed Hamza Shafqaat (@hamzashafqaat) August 7, 2021
