Tuesday, December 23, 2025
ہومبریکنگ نیوزاسلام آباد میں شدید ٹریف جام ،1وفاقی وزیر اور 2وزیر مملکت بر وقت ایوان صدر نہ پہنچ سکے،حلف اٹھانے سے محروم

اسلام آباد میں شدید ٹریف جام ،1وفاقی وزیر اور 2وزیر مملکت بر وقت ایوان صدر نہ پہنچ سکے،حلف اٹھانے سے محروم

اسلام آباد (سب نیوز )ایک وفاقی وزیر اور 2 وزرائے مملکت آج حلف نہیں اٹھاسکے، اسلام آباد میں ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے تینوں وزرا وقت پرنہ پہنچ سکے۔عمران شاہ نے آج وفاقی وزیر کا حلف اٹھانا تھا جب کہ شذرہ منصب اور ارمغان سبحانی نے بطور وزیرمملکت حلف اٹھانا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔