Sunday, May 17, 2026
ہومتازہ ترینخیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا

پشاور ،صوبہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیکل ایوب میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر احسان الحق کورونا سے جاں بحق ہوگئے، ڈاکٹر احسان ایوب میڈیکل کمپلیکس میں فرائض انجام دے رہے تھے کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے،ڈاکٹر احسان 3دنوں سے ایوب میڈیکل کمپلیکس میں زیرعلاج تھے، پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق کورونا وائرس سے جاں بحق ڈاکٹروں کی تعداد 69ہوگئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔