Tuesday, July 1, 2025
ہوماسلام آبادایس ایس پی آپریشنز سید مصطفی تنویر ڈائریکٹر تعلقات عامہ تعینات

ایس ایس پی آپریشنز سید مصطفی تنویر ڈائریکٹر تعلقات عامہ تعینات

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد،آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنویر کو ڈائریکٹر تعلقات عامہ تعینات کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس اور میڈیا کے درمیان بہترین تعلقات اور بروقت رسائی کیلئے ڈائریکٹر تعلقات عامہ تعینات کر دیاگیا ،آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے باقاعدہ طور ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنویر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔