ہومپاکستانپیپلزپارٹی نے وزیر اعظم کے انتخابات کے لیے لطیف اکبر کو نامزد کردیا اور لطیف اکبر ہی اپوزیشن لیڈر ہونگے

پیپلزپارٹی نے وزیر اعظم کے انتخابات کے لیے لطیف اکبر کو نامزد کردیا اور لطیف اکبر ہی اپوزیشن لیڈر ہونگے

مظفرآباد (آئی پی ایس )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر اسمبلی میں چوہدری لطیف اکبر کو اپوزیشن لیڈر کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پارٹی صدر چوہدری لطیف اکبر کو قائد حزبِ اختلاف منتخب کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی۔چوہدری لطیف اکبر کل(بدھ) کوآزاد کشمیر اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کی جانب سے قائد ایوان کے لیے حکومتی امیدوار کا مقابلہ کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔