Friday, April 24, 2026
ہومبریکنگ نیوزسپریم کورٹ انٹری کے لیے متبادل راستے پر غور شروع کردیا گیا

سپریم کورٹ انٹری کے لیے متبادل راستے پر غور شروع کردیا گیا

اسلام آباد(سب نیوز)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کی پارکنگ کا دورہ کیا۔

جسٹس شاہد بلال، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس عائشہ ملک ،جسٹس نعیم اختر افغان بھی چیف جسٹس یحیی آفریدی کے ہمراہ تھے۔
صدر و سیکرٹری سپریم کورٹ بار نے بھی چیف جسٹس کے ہمراہ پارکنگ کا دورہ کیا
سپریم کورٹ میں سائلین کی انٹری سے متعلق بھی ماہرین سے تجاویز طلب کی،
پارکنگ میں موجود کیفیٹریا کو بھی اپ گریڈ کرنے کے حوالے سے تجاویز پر غور شروع کردیا۔
سپریم کورٹ انٹری کے لیے متبادل راستے پر بھی غور شروع کردیا گیا۔
سائلین کو اٹیسٹیڈ کاپیوں کی فراہمی کے لئے تجاویز بھی زیر غورشروع کردیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔