Thursday, January 23, 2025
ہومبریکنگ نیوزیورپی یونین کے شینگن ویزا زون میں مزید 2 ممالک کی شمولیت

یورپی یونین کے شینگن ویزا زون میں مزید 2 ممالک کی شمولیت

لزبن(آئی پی ایس )یورپی یونین کے شینگن ویزا زون میں مزید 2 ممالک شامل ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق شینگن ویزے پر اب رومانیہ اور بلغاریہ کا سفر بھی ممکن ہوگا، دونوں ملکوں نے سرحد پر چیک پوسٹیں ہٹا دیں۔ رپورٹ کے مطابق رومانیہ اور بلغاریہ 2008 میں یورپی یونین کا حصہ بنے تھے، 1985 میں قائم ہونے والے شینگن زون میں 29 ممالک شامل ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔