دبئی (آئی پی ایس ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست راس الخیمہ میں چھوٹا طیارہ حادثیکا شکار ہوگیا۔اماراتی ایوی ایشن حکام کے مطابق حادثے میں خاتون پائلٹ اور مسافر سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔اماراتی ایوی ایشن حکام کا کہنا ہیکہ راس الخیمہ میں پرائیوٹ سیاحتی ایوی ایشن کلب کا طیارہ حادثیکا شکار ہوا، طیارہ سیاحتی مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا تھا اور سمندر میں گر کر تباہ ہوا۔اماراتی ایوی ایشن حکام کا کہنا ہیکہ طیاریکی پائلٹ 29 سالہ پاکستانی فریانزا پروین تھیں جب کہ مسافر 26 سالہ بھارتی ڈاکٹر سلیمان تھے۔ حکام پاکستانی قونصل خانیکے مطابق پاکستانی پائلٹ فریانزا پروین کا تعلق ملتان سے ہے۔ پاکستانی پائلٹ کی میت آج رات پاکستان روانہ کی جائیگی۔
ہومبریکنگ نیوزیو اے ای میں چھوٹا طیارہ سمندر میں گرگیا، خاتون پاکستانی پائلٹ اور بھارتی مسافر جاں بحق
یو اے ای میں چھوٹا طیارہ سمندر میں گرگیا، خاتون پاکستانی پائلٹ اور بھارتی مسافر جاں بحق
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔