Friday, February 27, 2026
ہوماسلام آبادہینڈس آرگنائزیشن اور اے اے اے ایسوسی ایٹس کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ کو لائف جیکٹس کا عطیہ

ہینڈس آرگنائزیشن اور اے اے اے ایسوسی ایٹس کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ کو لائف جیکٹس کا عطیہ

اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حالیہ مون سون کے پیش نظراسلام آباد کیپیٹل ٹیرٹری (آئی سی ٹی) انتظامیہ کو ہینڈس آرگنائزیشن اور اے اے اے ایسوسی ایٹس کی جانب سے لائف جیکٹس عطیہ کرنے پر اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے شکریہ ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق ہینڈس آرگنائزیشن اور اے اے اے ایسوسی ایٹس کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ کو لائف جیکٹس عطیہ کی گئیں جس پر اے سی سیکرٹریٹ نے شکریہ ادا کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔