Thursday, December 26, 2024
ہومبریکنگ نیوزاپنی جنس کے ازخود تعین کی اسلام میں اجازت نہیں ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

اپنی جنس کے ازخود تعین کی اسلام میں اجازت نہیں ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد(آئی پی ایس ) اسلامی نظریاتی کونسل نے کسی فرد کی جانب سے اپنی واضح جنس تبدیل کرنے کو ناجائز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی جنس ی ازخود تعین ی اسلام میں اجازت نہیں ہے، اسلامی تعلیمات ے مطابق ہرفرد ی جنس پیدائشی طور پر طے شدہ ہوتی ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی کا کہنا ہیکہ کسی فرد کا اپنی واضح جنس کو تبدیل کرنا ناجائز ہے، البتہ غیر واضح جنس کا ابہام دور کرکے تعین جنس جائز ہے۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہیکہ خنثی افراد کے لیے انٹرسیکس کالفظ استعمال کیا جائے نہ کہ ٹرانسجینڈرکا۔

علامہ راغب نعیمی کے مطابق مرد کی عورت اور عورت کی مرد کی مشابہت اختیار کرنا ناجائز ہے، اپنی جنس ی ازخود تعین ی اسلام میں اجازت نہیں ہے، اسلامی تعلیمات ے مطابق ہرفرد ی جنس پیدائشی طور پر طے شدہ ہوتی ہے، اپنے باطنی احساسات ی بنیاد پرپیدائشی جنس ے برعس شناخت بیان رنا شرعی احام سے متصادم ہے۔اعلامیے کے مطابق علما نے کہا ہیکہ ایسے مریض یا پیدائشی طورپرناقص افراد و گھر سے نالنا یا ان پر تشدد جائز نہیں ہے، والدین وپابند یا جائیہ وہ ایسے افراد وخاندان میں شریک رھیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔