اسلام آباد(آئی پی ایس )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں 29نومبر کو لگائے گئے تمام کیسز ڈی لسٹ کردیے گئے۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے کیسز ڈی لسٹ کیے گئے ہیں۔
آئینی بینچ میں 29نومبر کو لگائے گئے تمام کیسز ڈی لسٹ، سپریم کورٹ اعلامیہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔