اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی دارالحکومت میں دوسرے روز بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ ،ضلعی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق شہر بھر میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بروز منگل بند رہیں گے، تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا،فیصلے کا اطلاق وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا۔
اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے کل بھی بند رہیں گے ،نوٹیفکیشن سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔