اسلام آباد(سب نیوز)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے چوہدری عبدالرؤف کو پارٹی کا مرکزی سیکرٹری فنانس نامزد کردیا ،چوہدری عبدالرؤف اس سے قبل اسلام آباد کے صدر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے ،اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔
