Saturday, December 7, 2024
ہومبریکنگ نیوزعمران خان کا اہم پیغام بذریعہ بشری بی بی ، بازبان عامر مغل، ویڈیو سب نیوز پر

عمران خان کا اہم پیغام بذریعہ بشری بی بی ، بازبان عامر مغل، ویڈیو سب نیوز پر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عامر مغل نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان کا انتہائی اہم پیغام خود سن کر تمام عہدیداران کارکنان تک پہنچائیں۔

عمران خان کا خصوصی پیغام ان کی اہلیہ محترمہ بشری بی بی کی
‏زبانی تمام ریجنل صدورکے نام

‏24نومبر ⁦‪#Finalcall‬⁩ جوبھی عہدیدار(صدر،جنرل سیکرٹری،وغیرہ)اور ٹکٹ ہولڈر وامیدوار براۓ ( MNA,MPA,CHAIRMAN,Mayor,Deputy Mayor,Senator) نہیں نکلےگا( نکلنے سے مراد پراپر دھرنا میں اپنے کارکنان کےساتھ مکمل ‏شرکت ناکہ صرف 5منٹ کی ویڈیو شوٹنگ) اسے نہ صرف فوری طور پر پارٹی کےتمام عہدوں سے فارغ کیاجائے بلکہ آئندہ اسےکسی قسم کاٹکٹ بھی نہیں دیاجائےگا۔

‏لہذااسلام آبادکےتمام عہدیداران وامیدواران برائے قومی اسمبلی،سینیٹر،مئیر،ڈپٹی مئیر،چئیرمین، وکونسلرزکو ہدائیت کی جاتی ہےکہ محترم عمران خان کے حکم کے مطابق اپنی مکمل حاضری یقینی بنائیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔