Wednesday, June 10, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانبرطانیہ کی جانب سے دنیا کے کرپٹ ترین افراد پر پابندیاں عائد کرنا خوش آئند امر ہے،فرخ حبیب

برطانیہ کی جانب سے دنیا کے کرپٹ ترین افراد پر پابندیاں عائد کرنا خوش آئند امر ہے،فرخ حبیب

اسلام آباد،وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے دنیا کے کرپٹ ترین افراد پر پابندیاں عائد کرنا خوش آئند امر ہے۔فرخ حبیب نے ٹویٹر پیغام میں کہا نواز شریف کو پاکستان کی عدالتوں نے سزائیں دے رکھی ہیں۔ لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس بنانا” یوکے گلوبل اینٹی کرپشن رجیم” کے دائرہ میں آتا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔