Monday, December 9, 2024
ہومبریکنگ نیوزصارم برنی کی اہلیہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

صارم برنی کی اہلیہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور


اسلام آباد:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے صارم برنی کی اہلیہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔انسانی اسمگلنگ اور دستاویزات میں رد و بدل کے کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے ملزمہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔
اس سے قبل جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کیے تھے۔
ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں صارم برنی کی اہلیہ کو بھی شریک ملزم قرار دیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔