Tuesday, February 17, 2026
ہومپاکستانمحمد رضوان کو پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کی قیادت سونپ دی گئی

محمد رضوان کو پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کی قیادت سونپ دی گئی

لاہور (آئی پی ایس )پاکستان کرکٹ بورڈنے وکٹ کیپر محمد رضوان کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔
اتوار کو پریس کانفرنس کے دوران پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے وائٹ بال ٹیم کے کپتان کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ محمد رضوان ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ آغا سلمان ان کے نائب ہوں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔