Tuesday, July 1, 2025
ہومبریکنگ نیوزبانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان کی رہائی، روبکار کی کاپی سب نیوز پر

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان کی رہائی، روبکار کی کاپی سب نیوز پر

اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج کیس ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان کی رہائی کی روبکار کردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے تھانہ کوہسار میں درج دو مقدمات میں ضمانت منظور کی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے علیمہ خان اورعظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی سماعت کی۔
عدالت عدالت نے تھانہ کوہسارمیں درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور کی۔ عدالت نے 20 ہزارکے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی۔
جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ تھانہ کوہسارکے مقدمہ میں علیمہ خان،عظمی خان4 اکتوبر سے گرفتار تھیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔