ہومکامرسچینی صدر برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے 

چینی صدر برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے 

ماسکو (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے منگل کے روز روس کے شہر کازان پہنچ گئے جہاں وہ روسی صدر پوٹن کی دعوت پر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔